Details

Grievances


Your Name
بی بی آسیہ
Enter Your CNIC NO
4230106459096
Date
5/1/2023 12:00:00 AM
Email Address
abdulrehmanclick@gmail.com
Mobile Number
03171024331
Subject
میرے گھر کے ساتھ سرکاری اسکول ہے جس کی دیوار خستہ حال ہے جو کبھی بھی گر سکتی ہے
Message
السلام علیکم جناب عالی۔۔۔ میں بیوہ ہوں میرے چھوٹے بچے ہیں میرے شوہر کو پولیس نے بے گناہ قتل کیا اور اس پولیس والے کو گرفتار کرنے کے بعد ایف آئی آر درج ہوئی اور قاتل پولیس والے کو سزا بھی ہوگئی جبکہ میرا شوہر شعبہ صحت میں سرکاری ملازم بھی تھے ۔ میری آپ سے درخواست ہے میرے گھر کے ساتھ سرکاری سکول ہے چمن میں جس کی دیوار خستہ حال ہونے کے ساتھ میرے گھر کی دیوار کو بھی دراڑیں ڈال دی جو کبھی بھی گرسکتی ہے برائے مہربانی اس کی مرمت کروائیں اس سے پہلے کے خدانخواستہ کوئی ناخشگوار واقعہ رونما ہو۔ عین نوازش ہوگی بی بی آسیہ اللہ داد
Action Taken
Irrelevant Complaint

Back to List